وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کاسلمان غنی کے بڑے بھائی عثمان غنی کے انتقال پر اظہار تعزیت

215
پاکستانی قوم ہر مشکل سے نبرد آزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، عظیم کامیابی پراللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور۔29مئی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے دنیا نیوز کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر سلمان غنی کے بڑے بھائی عثمان غنی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعلی حمزہ شہباز نے اپنے تعزیتی پیغام میں لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔