وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی گوادر میں دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت

145
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی بہاوالدین زکر یا یونیورسٹی آمد، ہونہار طلبہ میں سکالر شپ چیک تقسم کئے

لاہور۔20مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گوادر میں دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلی نے دہشت گردوں کاحملہ پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔