28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیر اعلی پنجاب کاپاکستانی کوہ پیمامراد سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلی پنجاب کاپاکستانی کوہ پیمامراد سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

لاہور۔12اگست (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ مراد سدپارہ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=493221

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں