- Advertisement -
لاہور۔20مارچ (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہاراور حافظ حسین احمد کی دینی و سیاسی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574709
- Advertisement -