وزیر اعلی پنجاب کا خیبر پختونخوا میں 30 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

31
وزیراعلی پنجاب کا خواتین،بچوں وکمزور طبقات کیلئے قابل تحسین اقدام،صوبہ بھر کے نمایاں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے ویمن پولیس سکواڈقائم، گشت شروع

لاہور۔26جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے خیبر پختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیاہے۔

وزیراعلی نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔