علاقائی خبریں وزیر اعلی پنجاب کا صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے کے انتقال پر اظہارافسوس کی طرف Muhammad Basharat - ہفتہ, 18 جنوری 2025, 8:15 شام 81 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔18جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرے کے انتقال پردکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔ وزیراعلی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے۔