20.5 C
Islamabad
پیر, مارچ 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیر اعلی پنجاب کا چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی والدہ...

وزیر اعلی پنجاب کا چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

لاہور۔28مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے نبیل اعوان اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577093

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں