- Advertisement -
لاہور۔23مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کچے میں 12پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث شاہ میر عرف میرا کوش سمیت دو ڈاکوئوں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش دی اور پنجاب پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید کامیابیوں کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
یہ بات سرکاری ترجمان نے اتوار کے روز بتائی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575731
- Advertisement -