- Advertisement -
لاہور۔23فروری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدی بچوں کے لیے کرکٹ میچ دیکھنے کی سہولت فراہم کر دی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر جیل حکام نے قیدی بچوں کیلئے بڑی ٹی وی سکرین پرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ میچ دیکھنے کا اہتمام کیا۔
قیدی بچوں نے میچ سے بھرپور لطف اٹھایا۔ واضح رہے کہ پہلی مرتبہ جیل میں باقاعدہ اہتمام کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ دکھانے کا آغاز خوش آئند اقدام ہے
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565134
- Advertisement -