اسلام آباد ۔ 20 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہیں میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے بننے والے کمیشن کے ٹی او آرز کے حتمی نتائج تک پہنچنے کیلئے اپوزیشن سنجیدہ نہیں، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تاکہ بدعنوان عناصر کا احتساب ہو سکے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے …
وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہیں میر حاصل خان بزنجو کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہیں میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے بننے والے کمیشن کے ٹی او آرز کے حتمی نتائج تک پہنچنے کیلئے اپوزیشن سنجیدہ نہیں، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تاکہ بدعنوان عناصر کا احتساب ہو سکے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں پہلے دن سے معلوم ہے کہ اپوزیشن ٹی او آرز کے معاملے پر سنجیدہ نہیں، ا پوزیشن رہنما شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن کے بیانات اس بات کی توثیق کرتے ہیں۔ میر حاصل خان بزنجو جو کہ ٹی او آرز کمیٹی میں حکومتی ٹیم کے رکن بھی ہیں








