وزیر تعلیم شفقت محمود سے مانچسٹر کی اعلیٰ شیرف روبینہ شاہ کی ملاقات

66
مریم نواز کی دھمکیاں ملنے کی باتیں ڈرامے بازی ہے اور کچھ نہیں،وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود
مریم نواز کی دھمکیاں ملنے کی باتیں ڈرامے بازی ہے اور کچھ نہیں،وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر تعلیم شفقت محمود سے مانچسٹر کی اعلیٰ شیرف روبینہ شاہ نے منگل کو ملاقات کی۔ وزیر تعلیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہے، پاکستان میں تعلیم میں بہتری کے لئے برطانوی حکومت کا کردار قابل تعریف ہے۔ ڈاکٹر روبینہ شاہ نے کہا کہ وزارت تعلیم اور صحت مل کر سکول جانے والے بچوں کو صحت کی سہولیات فراہم کر سکتے ہیں۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ وزات صحت اگر اقدام اٹھانا چاہے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، تعلیمی اداروں میں بچوں پر ہر قسم کے تشدد پر معاونت ہے۔