وزیر خارجہ امور شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

114
APP62-09 MULTAN: December 09 - Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi talking to media persons at Abdali Road. APP photo by Safdar Abbas

ملتان۔ 9 دسمبر (اے پی پی)وزیر خارجہ امور شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے ذریعے قبائلی علاقوں کو صاف کیا، پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں مدد کے لئے تیار ہے، امریکی صدر نے افغانستان کے امن کے عمل میں پاکستانی کردار کو تسلیم کیا، امریکہ نے اپنے موقف پر نظرثانی کی ہے، کشمیر کا مسئلہ دنیا بھر میں اجاگر ہوتا جا رہا ہے، ہندوستانی عوام بھی کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کی پالیسیوں سے بددل ہو چکے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اتوار نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی ترقی اور تعمیر نو کے لئے امن ضروری ہے