27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ...

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

- Advertisement -

ریاض ۔9نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے سعودی ہم منصب سے پاک سعودیہ اہم پیشرفت سے متعلق ملاقات کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=336625

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں