وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر ٹوکیو پہنچ گئے

126
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو ۔1جولائی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان کے سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر ٹوکیو پہنچ گئے

ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ، جاپانی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔