نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیرمیکی نے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بیلاروس کے وزیرخارجہ ولادیمیرمیکی کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔