23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سری لنکن ہم منصب ...

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سری لنکن ہم منصب علی صابری کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=329089

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں