وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان بزنس فورم کے نائب چئیرمین محمد ندیم مقبول کی ملاقات

191
بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد۔21اگست (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان بزنس فورم کے نائب چئیرمین (جنوبی پنجاب) محمد ندیم مقبول نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران اکنامک ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔