قومی خبریں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 24 ستمبر 2022, 3:17 صبح 191 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آذربائیجان کے اپنے ہم منصب جیہون بیراموف سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔