وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ جے محمد سے ملاقات

204

نیویارک ۔14دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ جے محمد سے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی ۔ یہ بات بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ۔