وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ھوئیٹفیلٹ سے ملاقات

176
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ھوئیٹفیلٹ سے ملاقات

میونخ ۔19فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ھوئیٹفیلٹ سے ملاقات کی۔یہاں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ھوئے واقعات کے تدارک کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ بھی کیا۔