وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری جنرل دیمہ ال یحییٰ سے ملاقات

143
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری جنرل دیمہ ال یحییٰ سے ملاقات

نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی سیکرٹری جنرل دیمہ ال یحییٰ سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری جنرل دیمہ ال یحییٰ سے ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔