وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کویت کے اپنے ہم منصب احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات

237
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کویت کے اپنے ہم منصب احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات

نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کویت کے اپنے ہم منصب احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔