22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں