33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی): نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور کثیر الجہتی امور اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381789

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں