22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں کروشیا کے سفیر کی...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں کروشیا کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں کروشیا کے سفیر ڈاکٹر ڈریگو اسٹمبوک نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے کروشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا اور کراچی میں کروشیا کے اعزازی قونصلیٹ کے افتتاح کو سراہا۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں