22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پرتگال ، روس اور سعودی عرب...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پرتگال ، روس اور سعودی عرب کے سفرا کی ملاقاتیں

- Advertisement -

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو سلوا، روسی سفیر ڈینیلا گانیچ اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے جمعہ کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پرتگال، روس اور سعودی عرب کے سفیروں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں حالیہ علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں