وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن پہنچ گئے

141
وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی

نیویارک۔18ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن پہنچ گئے۔

پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی مشن پہنچنے پر پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے ان کا استقبال کیا۔