لندن ۔18اگست (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنرکے ساتھ لندن میں نتیجہ خیز ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ تعلقات میں مثبت رفتار کا جائزہ لیا گیا اور باہمی طور پر فائدہ مند شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ …
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنرسے ملاقات

مزید خبریں
لندن ۔18اگست (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنرکے ساتھ لندن میں نتیجہ خیز ملاقات کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ تعلقات میں مثبت رفتار کا جائزہ لیا گیا اور باہمی طور پر فائدہ مند شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ فریقین نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔








