جنیوا ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندوں اور انسانی حقوق کونسل کے سفیروں نے ملاقات کی ۔منگل کو یہاں ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انھیں مقبوضہ جموں کشمیر میں موجودہ انسانی حقوق کے سنگین بحران کے بارے میں آگاہ کیا ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندوں اور انسانی حقوق کونسل کے سفیروں کی ملاقات

مزید خبریں