وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اے این پی کی رہنما، بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس

65
قوم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد اور تیار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے این پی کی رہنما، بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے عوامی نیشنل پارٹی کی رہنماء بیگم نسیم ولی خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔