لاہور۔یکم نومبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن عاشق حسین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن عاشق حسین قریشی کے انتقال پراظہار تعزےت