22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق مثالی پاک ترکیہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں