22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف کی...

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے شعبوں اور عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں