22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر برائے...

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے بدھ کو جاپانی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کینترو سونارا نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں میری ٹائم سکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اوراسے مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں