وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پنجاب کے وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری کی ملاقات

79
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی سے ہوانگ شن میں ملاقات

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پنجاب کے وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے بدھ کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت اطلاعات پنجاب کا منصب سنبھالنے پر سید صمصام بخاری کو مبارکباد دی۔سید صمصام بخاری نے اس موقع پر کہا کہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔