وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

88
پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو وزیر خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سید منور حسن ایک نفیس اور دردِ دل رکھنے والے انسان تھے۔وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت، بلندیءدرجات اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔