وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

66

اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جمعرات کو چیئرمین سینٹ ہاؤس گئے اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدوم زادہ زین قریشی بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے۔وزیر خارجہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔