وزیر خارجہ نے معروف جرمن کارساز واکس ویگن کی طرف سے پاکستان میں کار سازی کی صنعت لگانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، ترجمان دفتر خارجہ

109

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلرکی ملاقات میں پاک جرمن دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت کے باعث دونوں ممالککے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون میں مزید اضافے پر اتفاقکیا گیا ہے،وزیر خارجہ نے معروف جرمن کارساز واکس ویگن کی طرف سے پاکستان میں کار سازی کی صنعت لگانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔