22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن کا دورہ منسوخ کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن کا دورہ منسوخ کردیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے طبی معائنے کےلئے برطانیہ روانہ ہونے کے پروگرام کے پیش نظر منگل کو اپنا واشنگٹن کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وزیر خزانہ کا 14 سے 17 اپریل کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت کےلئے واشنگٹن کا دورہ طے تھا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں