وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بجٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں ڈیوٹی سرانجام دینے اداروں کے ملازمین کیلئے تین بنیادی تنخواہیں بطور اعزازیہ دینے کا اعلان

اسلام آباد ۔22جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں ڈیوٹی سرانجام دینے اداروں کے ملازمین کیلئے تین بنیادی تنخواہیں بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینٹ کے ملازمین‘ خصوصی ڈیوٹی پر مامور عملہ‘ پی ٹی وی‘ اے پی پی‘ ریڈیو پاکستان‘ سی ڈی اے‘ سپیشل برانچ اور دیگر تمام ایسا عملہ جو بجٹ کے …

اسلام آباد ۔22جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں ڈیوٹی سرانجام دینے اداروں کے ملازمین کیلئے تین بنیادی تنخواہیں بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینٹ کے ملازمین‘ خصوصی ڈیوٹی پر مامور عملہ‘ پی ٹی وی‘ اے پی پی‘ ریڈیو پاکستان‘ سی ڈی اے‘ سپیشل برانچ اور دیگر تمام ایسا عملہ جو بجٹ کے دوران قومی اسمبلی یا سینٹ میں ڈیوٹی سرانجام دیتا رہا ہے ان کے لئے تین تین بنیادی تنخواہوں کا اعلان کیا۔

Leave a Reply