اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو جاری بیان میں وزیر خزانہ نے بلال انور کاسی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرخزانہ نے آج نیوز کے کیمرہ مین کی ہلاکت اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین کے زخمی ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا …
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو جاری بیان میں وزیر خزانہ نے بلال انور کاسی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرخزانہ نے آج نیوز کے کیمرہ مین کی ہلاکت اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین کے زخمی ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔








