وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکا جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون،

139

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اتوار کے روز ٹیلی فون کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ نے جنرل باجوہ کو بطور آرمی چیف تقرری پر مبارکباد دی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جنرل زبیر محمود حیات کو بھی ٹیلی فون کیا۔ اسحاق ڈار نے جنرل زبیر کو بھی ان کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقرری پر مبارکباد دی۔