وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال

ایک مخصوص طبقہ بیرونی قرضوں کے حوالے سے ابہام پھیلا رہا ہے‘ کیا ہم قرض لینا چھوڑ کر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ترک کردیں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال اسلام آباد ۔20جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ بیرونی قرضوں کے حوالے سے ابہام پھیلا رہا ہے‘ کیا ہم قرض لینا …

ایک مخصوص طبقہ بیرونی قرضوں کے حوالے سے ابہام پھیلا رہا ہے‘ کیا ہم قرض لینا چھوڑ کر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ترک کردیں
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
اسلام آباد ۔20جون(اے پی پی ) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ بیرونی قرضوں کے حوالے سے ابہام پھیلا رہا ہے‘ کیا ہم قرض لینا چھوڑ کر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ترک کردیں‘ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ کہیں ہم پاکستان کی ترقی سے خائف بیرونی قوتوں کے ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بحث سمیٹتے ہوئے کہا کہ 31 مارچ 2008ءتک قرضہ 5800 ارب روپے تھا۔ جون 2013ءمیں 14018 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ دونوں مدتوں میں 12000 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ مغرب کی آنکھ میں کھٹکتا ہے۔ ایک مخصوص طبقہ بیرونی قرضوں کے حوالے سے ابہام پھیلا رہا ہے اور یہ کسی کے ہاتھ میں کھیل رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply