اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد پر عمل درآمد کیلئے آرڈیننس لایا جا رہا ہے، صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر انتظام علاقوں میں وزیراعلی کے کہنے پر کسٹم ایکٹ کا نفاذ کیا گیا تھا اور اب انہی کے کہنے پرکسٹم ایکٹ 1969ءکو ختم کیا جا رہا ہے، 7 اگست کی ریلی سے فرق نہیں پڑے گا، سیاست …
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد پر عمل درآمد کیلئے آرڈیننس لایا جا رہا ہے، صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر انتظام علاقوں میں وزیراعلی کے کہنے پر کسٹم ایکٹ کا نفاذ کیا گیا تھا اور اب انہی کے کہنے پرکسٹم ایکٹ 1969ءکو ختم کیا جا رہا ہے، 7 اگست کی ریلی سے فرق نہیں پڑے گا، سیاست ہوتی رہے گی ، تحریک انصاف چترال اور دیگر علاقوں میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کی مدد کرے، صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016ءکی منظوری دےدی ہے، شہداءکے ورثاءکی جانب سے بیچے جانے والے پلاٹ پر پہلی بار کیپیٹل گین ٹیکس معاف ہو گا،








