- Advertisement -
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی بل 2025پیش کردیا۔
منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرخزانہ نے ایوان میں مالی بل 2025پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا۔
- Advertisement -