وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایات پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا، وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایات پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا، بجٹ 2016-17 ءمیں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر مالی سال 2016-17 ءکے بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایات پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا، بجٹ 2016-17 ءمیں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر مالی سال 2016-17 ءکے بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply