اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنیک کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جون 2016ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مالیاتی شعبہ کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اس دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر 23ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح …
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنیک کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جون 2016ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مالیاتی شعبہ کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اس دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر 23ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ۔








