وزیر خزانہ کی زیر صدارت پاکستان بیورو آف شماریات کے گورننگ کونسل کا دسواں اجلاس منعقد

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیورو آف شماریات کے گورننگ کونسل کا دسواں اجلاس ہفتہ کہ وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں پی بی ایس کے مجموعی کام کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کے پی کے اور بلوچستان کے صوبوں سے گورننگ کونسل میں نئے تعینات ہونے والے ممبران کو خوش آمدید کہا۔ چیف ادارہ شماریات نے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیورو آف شماریات کے گورننگ کونسل کا دسواں اجلاس ہفتہ کہ وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں پی بی ایس کے مجموعی کام کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کے پی کے اور بلوچستان کے صوبوں سے گورننگ کونسل میں نئے تعینات ہونے والے ممبران کو خوش آمدید کہا۔ چیف ادارہ شماریات نے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی اور ہاﺅس کو آبادی اور گھروں کی مردم شماری کی تیاری کے حوالے سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply