اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ کی زیر صدارت انسداد منشیات کا خصوصی اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا ۔تمام اداروں نے اپنا لائحہ عمل ترتیب دے کر جمع کرایا ۔پالیسی فائنل کر دی گئی اور آئندہ ہفتے وزیر اعظم کے سامنے پیش کی جائیگی-
وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ کی زیر صدارت انسداد منشیات کا خصوصی اجلاس

مزید خبریں