وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲسابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

156
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی وزیر داخلہ کی ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ لندن روانہ ہو گئے۔ بدھ کو وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی پرواز کے ذریعے لندن ہوئے۔

وہ لندن میں پارٹی قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے اور انہیں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔